A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

قلات میں سردی کی شدت میں اضافہ ،درجہ حرارت منفی دس سینٹی گریڈ ریکارڈ

قلات میں سردی کی شدت میں اضافہ ،درجہ حرارت منفی دس سینٹی گریڈ ریکارڈ

Jan 17, 2016 | 22:53:PM

قلات (مانیٹرنگ ڈیسک)قلات میں سردی کی شدت میں اچانک پھراضافہ ،درجہ حرارت منفی دس سینٹی گریڈ ریکارڈ ،عوام گھروں میں محصور ،کاروبارزندگی مفلوج ،گیس غائب۔

تفصیلات کے مطابق قلات میں سردی کی شدت میں دو دن سے کمی کے بعد اب اچانک پھر اضافہ ہوا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت منفی دس سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔شہر میں گیس پریشر بھی غائب رہی جبکہ لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے جبکہ بازار ویران اور کاروبار زندگی بھی مفلوج ہوکر رہ گئی ۔عوامی حلقوں کی جانب سے گیس پریشر کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں