نامعلوم افراد کی انوکھی شرارت 20گھروں اور مسجد کو تالا لگا دیا

نامعلوم افراد کی انوکھی شرارت 20گھروں اور مسجد کو تالا لگا دیا
نامعلوم افراد کی انوکھی شرارت 20گھروں اور مسجد کو تالا لگا دیا

  

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر کے ایک محلے میں انوکھی شرارت نے گلی والوں کو قیدی بنا دیا، نامعلوم افراد نے 20 گھروں اورایک مسجد کے باہر تالے لگا دیے۔ ذرائع کے مطابق شہریوں نے رشتہ داروں کو فون کر کے تالے تڑوائے۔ پولیس تالے لگانے والوں کا سراغ نہ لگا سکی۔

عمران خان صرف ہوائی فائرنگ کررہے ہیں، پلے کوئی ثبوت نہیں : آصف کرمانی

مزید :

فیصل آباد -