افغان حکام کی ملک کے مشرقی علاقہ میں پولیو کے نئے کیسوں کی تصدیق

افغان حکام کی ملک کے مشرقی علاقہ میں پولیو کے نئے کیسوں کی تصدیق

  

کابل (اے پی پی) افغان حکام نے ملک کے مشرقی علاقہ میں پولیو کے نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ مشرقی صوبہ پکتیکا کے علاقہ بیرمل میں دوسال کے بچے میں پولیس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق حالیہ دنوں میں اب تک 13بچوں میں پولیو وائرس کی مجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔افغانستان کا شمار ان ممالک میں کیا جاتا ہے جہاں پولیوکے کیسز بدستور منظر عام پر آرہے ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -