فتح ملتے ہی حفیظ سیریز جیتنے کا خواب دیکھنے لگے

فتح ملتے ہی حفیظ سیریز جیتنے کا خواب دیکھنے لگے

  

میلبورن(سپورٹس رپورٹر) محمد حفیظ سیریزجیتنے کے خواب دیکھنے لگے، قائم مقام کپتان کا کہنا ہے کہ کینگروز کے شکار کیلئے تمام ہتھیاروں سے لیس ہیں، بولرزکی کارکردگی شاندار رہی، حریف کو ایک بار دباؤ میں لینے کے بعد سر اٹھانے کا موقع نہیں دیا، فتح سے حاصل ہونے والے اعتماد کے بھروسے آگے بڑھنا ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -