سفارشات فائنل کر کے بسنت کی تاریخ کا اعلان کیا جائے

سفارشات فائنل کر کے بسنت کی تاریخ کا اعلان کیا جائے

  

  • لاہور( کامرس رپورٹر ) کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ ندیم سعید وائیں نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو بسنت کے لیے سفارشات کو فائنل کرکے بسنت کی تاریخ کا اعلان کردینا چاہیے جس سے لوگوں کو تفریح میسر آئے گی اور حکومت کو بھی بہت فائدہ ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -