ہندوستان انسانیت،امن اور انسانی حقوق کاقبرستان بن گیا

ہندوستان انسانیت،امن اور انسانی حقوق کاقبرستان بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان ، مر کز ی چیف آرگنائزر میاں محمد سعید کھوکھر ، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور ندیم اشرف ، تنویر خان ،میاں زاہد لطیف ،سلمان پرویز ، ناصرچوہان ایڈووکیٹ ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نسیم الحق زاہدی، صدر مدینہ منورہ سرفرازخان نیا ز ی اور صدر قصور میاں اویس علی نے کہا ہے کہ ہندوستان انسانیت ، امن اور انسانی حقوق کاقبرستان بن گیا ،اگرمقتدر قوتوں نے بروقت اوربھرپور مداخلت نہ کی تو بھارت میں انسانیت کادم گھٹ جائے گا ۔