پٹرولیم مہنگا ہونے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا

پٹرولیم مہنگا ہونے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا

  

لاہور (سٹی رپورٹر)مسلم لیگ( ق )لاہورکے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرکے حکومت نے عوام کو نچوڑنے کی قسم کھائی ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ سے ٹرانسپورٹیشن اخراجات میں اضافہ ہوگا اور عوام کو آمدورفت کے اخراجات بڑھ جائیں گے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -