وزیر اعلیٰ سیف سٹی پروگرا م نے اہل لاہور کے دل جیت لئے

وزیر اعلیٰ سیف سٹی پروگرا م نے اہل لاہور کے دل جیت لئے

  

 لاہور( کامرس ر پو ر ٹر ) خدمت گروپ ہال روڈ لاہور کے صدر بابر محمود نے کہاہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے ’’ سیف سٹی‘‘ کے منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہیں جس کے تحت پورے لاہور میں 10 ہزار کلوز سرکٹ کیمرے لگانے کا کام شروع ہو چکا ہے،اس منصوبے کا آغاز کر کے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے لاہوریوں کے دل جیت لئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر ’’سیف سٹی ‘‘ کے منصوبے کا آغاز لاہور سے کیا جا رہا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -