کرینہ کپور فروری سے اپنی شو بز مصروفیات دوبارہ شروع کر دیں گی

کرینہ کپور فروری سے اپنی شو بز مصروفیات دوبارہ شروع کر دیں گی
 کرینہ کپور فروری سے اپنی شو بز مصروفیات دوبارہ شروع کر دیں گی

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور آئندہ مہینے سے اپنی شو بز مصروفیات دوبارہ شروع کر دیں گی۔ذرائع کے مطابق کرینہ کپور جو کہ اپنے بیٹے تیمور کی پیدائش کی وجہ سے شوبز سے چھٹی پر تھیں نے اپنی چھٹیاں کم کرتے ہوئے آئندہ ماہ سے واپس کام پر آنے کا اعلان کیا ہے،وہ آئندہ ماہ ایک فیشن شو کے لئے ریمپ پر واک کر کے کریں گی جس کے بعد وہ ریاکپور کی فلم’’ویر دی ویڈینگ‘‘کی شوٹنگ میں دوبارہ حصہ لینا شروع کریں گی۔

مزید :

کلچر -