ڈرامہ سیریل ’’الفابر اوو چارلی‘‘ کیسیزن ٹوکی تیاریاں

ڈرامہ سیریل ’’الفابر اوو چارلی‘‘ کیسیزن ٹوکی تیاریاں

  

لاہور(فلم رپورٹر) ماضی کے مقبول ڈرامہ سیریل’’الفابراووچارلی‘‘کا سیزن ٹوبنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حسب سابق اس بار بھی اس سیریل کو آئی ایس پی آر کے اشتراک سے بنایا جارہا ہے جس کا نیا نام’’ڈیلٹاایکوفورس‘‘رکھا گیا ہے ۔اس ڈرامے کی کہانی شمیم شازل نے تحریرکی جبکہ ڈائریکشن کی ذمہ داری اداکارآغاشیرازکوسونپی گئی ہےَ ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈرامے کی ریکارڈنگ اسلام آبادمیں شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

کلچر -