ایشین کلچرل ایسوسی ایشن سیکرٹری جنرل سید سہیل بخاری کا پاؤں فریکچر

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن سیکرٹری جنرل سید سہیل بخاری کا پاؤں فریکچر

  

لاہور(فلم رپورٹر)ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہور کا پاؤں فریکچر ہوگیا ہے اسی دوران ہی رخسانہ نور کے انتقال کا صدمہ برداشت کرنا پڑا اور اسی حالت میں اپنی بہن،بھابی ،دوست ،غمگسار،رازدان کو منوں مٹی تلے خالق حیققی کے سپرد کیا ۔ڈاکٹر نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے دوست احباب سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔

مزید :

کلچر -