عادل مراد فلم انڈسٹری کی بہتری اورترقی کے گن گانا لگے

عادل مراد فلم انڈسٹری کی بہتری اورترقی کے گن گانا لگے

  

لاہور(فلم رپورٹر) وحید مراد کے بیٹے عادل مراد نے ہدایت کار سید نور کی نئی فلم ’’چین نہ آئے ‘‘میں کاسٹ ہونے کے بعد فلم انڈسٹری کی بہتری اورترقی کے گن گانا شروع کردئیے۔عادل مراد برسوں قبل ہدایت کار شاہد رانا کی فلم راجہ صاحب میں ہیرو آ کر فلم کی ناکامی سے دلبرداشتہ ہو کر ٹی وی ڈراموں کی طرف راغب ہوگئے تھے۔اب پھر وہ ایک اچھا فلمسٹار بننے کے لیے جدو جہد میں مصروف ہو گئے ہیں۔

انہیں رواں برس فلموں کے لیے اچھا نظر آرہا ہے۔

مزید :

کلچر -