نئے سال کا آغاز شوبز کی کئی شخصیات دنیا سے رخصت

نئے سال کا آغاز شوبز کی کئی شخصیات دنیا سے رخصت

  

 لاہور (فلم رپورٹر )نئے سال کے پہلے ہفتے میں شوبز دنیا کی نامور ہستیاں دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ان میں کامیڈین افضل بوبی مرحوم کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان، کامیڈین اعجاز گوریلا،صحافی و شاعرہ رخسانہ نور اور سینئر فلمی صحافی فدا احمد کاردار شامل ہیں۔ 15روز کے اندر ان نامور شخصیات کی جدائی نے شوبز و صحافی حلقوں کو اداس کر دیا۔

مزید :

کلچر -