سٹیج’’ ڈرامہ حسن کو دیکھو ‘‘کی عوام میں مقبو لیت

سٹیج’’ ڈرامہ حسن کو دیکھو ‘‘کی عوام میں مقبو لیت

  

لاہور (فلم رپورٹر)الفلاح تھیٹر میں جاری سٹیج ڈرامہ حسن کو دیکھو کو عوام کی کثیر تعداد پسند کر رہی ہے۔ڈرامے کے پروڈیوسر ارشد چوہدری ہیں جبکہ رائٹر راحیل شاہ اور ہدایت کار افتخار ٹھاکر ہیں۔ڈرامے کے فن کاروں میں ساجن عباس امانت چن طارق ٹیڈی ظفری خان ناصر چینوٹی آصف اقبال عابد چارلی ارم چوہدری خوشبو لائیکا خان ماریہ مسکراہٹ امیشا خان اور شبنم چوہدری شامل ہیں۔

ڈرامے کے سکرپٹ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے جو کہ عام ڈگر سے ہٹ کر ہے۔

مزید :

کلچر -