نتائج کا اعلان
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی اسٹیٹسٹکس پارٹ ون اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

You are subscribed Successfully