مولانا سلیم اللہ خاں ؒ کی وفات پر اظہار تعزیت

مولانا سلیم اللہ خاں ؒ کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور(پ ر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر،نائب امراء مولانا خواجہ عزیزاحمد،مولانا حافظ ناصرالدین خاکوانی،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عزیزالرحمن جالندھری،مولانا اللہ وسایا،مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی،مولانا عزیزالرحمن ثانی،مولانا عبدالنعیم ودیگر علماء کرام نے صدروفاق المدارس ،شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خاں ؒ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا سلیم اللہ خاں کی وفات سے علماء کرام ایک مشفق استاذبزرگ عالم دین اور مراکز دینیہ اپنے سرپرست اعلیٰ سے محروم ہوگئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -