صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کی نقدی ، ...

  

 لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) صو با ئی دا را لحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات سے محروم کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق چوہنگ کے علا قہ میں سر اجد ین چو دھر ی کے گھر سے 4لا کھ روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات اور نقد ی لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔لیا قت آ با د کے علا قہ عا مر کے گھر سے تین ڈاکو گھس آئے اور تمام اہل خانہ کویر غما ل بنا کر 2 لاکھ کی نقدی زیورات اوربا غبا نپو رہ کے علا قہ میں رضا کے گھرسے 4ڈاکو1لا کھ 45ہزار کی نقدی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ غالب ما ر کیٹ میں شہر یا راور اسکی فیملی سے ایک لاکھ 70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،لٹن روڈ میں نعما ن سے75ہزار،ہڈ یا رہ میں مبین اور اسکی فیملی سے 40ہزاروحد ت کالونی میں فا روق اور اسکی فیملی سے 45ہزار کی نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا جبکہ کو ٹ لکھپت میں سلیما ن ،چو ہنگ میں سر مد ،سو ل لا ئن میں مسعو د ،شا ہد رہ میں مد ثر کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -