قصور : غربت سے تنگ خاتون نے گلے میں پھندہ ڈال کر موت کو گلے لگا لیا

قصور : غربت سے تنگ خاتون نے گلے میں پھندہ ڈال کر موت کو گلے لگا لیا

  

 قصور(بیورورپورٹ) قصور کی نواحی آبادی بھٹہ سوہن دین میں غربت سے تنگ شادی شدہ خاتون نے گلے میں پھندا ڈال کر موت کو گلے لگا لیا۔ تفصیل کے مطابق بھٹہ حاجی سوہن دین کے رہائشی محمدشفیق کی اہلیہ بھاگ بھری نے تنگ دستی کی وجہ سے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس تھانہ بی ڈویژن مصروف کاروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -