2 پولیس افسران کے تبادلے

2 پولیس افسران کے تبادلے

  

لا ہور (کرا ئم ر پو رٹر ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا نے 2 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈکوارٹرزپنجاب ، لاہور ضیا ء اللہ خان کو ڈی ایس پی مغل پورہ سٹی ٹریفک پولیس کی خالی آسامی پرجبکہ ڈی ایس پی لیگل- I خوشاب ثناء اللہ خان کو ڈی ایس پی لیگل آر پی او آفس سرگودہا کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -