پاناما لیکس کی انکوائری ایف بی آرسے کرانے کے لئے درخواست دائر

پاناما لیکس کی انکوائری ایف بی آرسے کرانے کے لئے درخواست دائر

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی) سپریم کورٹ کے روبروپاناما لیکس سے متعلق مالی بدعنوانیوں کی انکوائری ایف بی آرسے کرانے کے لئے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔یہ درخواست گزار وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائرکی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاناما لیکس کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرالتوا ء ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں پانامالیکس سے متعلق تمام زیر سماعت مقدمات کو انکوائری کے لئے ایف بی آر کو بھجوایا جائے۔

انکوائری، ایف بی آر

مزید :

صفحہ آخر -