ایک ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور4سول ججوں کے تبادلے
لاہور(نامہ نگارخصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ضلعی عدلیہ میں ایک ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور4سول ججزکے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال را نجھا کو سرگودھا سے شاہ پور جبکہ سول ججز میں مس صائمہ ریاست کو جلال پور پیر والہ سے ملتان،مس مہوش محمود کو ملتان سے جلال پور پیر والہ،محمد شفیق کو جلال پور پیر والہ سے ملتان اور سول جج احمد خان کو ملتان سے جلال پور پیر والہ تبادلہ کردیا گیا ہے ۔
تبادلے