18 ڈیمو کریٹس ارکان کا ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے انکار

18 ڈیمو کریٹس ارکان کا ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے انکار

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) 18 ڈیمو کریٹس ارکان کانگرس نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعہ کے روز ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ بائیکاٹ کی بڑی وجہ صدارتی الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کے خلاف بیانات ہیں۔

مزید :

علاقائی -