کراچی ،پیپلزپارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی ،پیپلزپارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نثار احمد کھوڑو نے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج(منگل) وزیراعلیٰ ہاؤس میں طلب کرلیا ہے۔ترجمان کے مطابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شام 7 بجے ہوگا۔نثاراحمدکھوڑو نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کے تمام ارکان سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کو یقینی بنائیں۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں 15مارچ سے شروع ہونے والی مردم شماری کے متعلق ارکان اسمبلی کو آگاہی دی جائے گی۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -