حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے،پنجاب کے شہر شہرجاوں گا،بلاول بھٹو

حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے،پنجاب کے شہر شہرجاوں گا،بلاول بھٹو

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم موجودہ حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے،میں پنجاب کے شہر شہر جاوں گا۔تفصیلات کے مطابق پارٹی رہنماوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری عوامی تحریک چل پڑی ہے ،یہ تحریک اپنا مقصد حاصل کیے بغیر اب نہیں رکے گی۔پیپلز پارٹی کے تمام کارکن لاہور فیصل آباد ریلی میں بھر پور شرکت کریں۔کرپٹ حکمرانوں کا احتساب ہو کر ہی رہے گا ،کسی کو بھی بھاگنے نہیں دیا جائے گا

مزید :

کراچی صفحہ اول -