سانحہ چواء سیدن شاہ کا چالان آئندہ تاریخ پیشی پر جمع کرانیکی ہدایات

سانحہ چواء سیدن شاہ کا چالان آئندہ تاریخ پیشی پر جمع کرانیکی ہدایات

  

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ چواء سیدن شاہ کا چالان آئندہ تاریخ پیشی پر جمع کرانیکی ہدایات جاری کر دیں، گزشتہ روز عدالت نے تھانہ چواء سیدن شاہ میں درج مقدمہ میں ملوث ملزم ملک حفیظ وغیرہ 11ملزمان اور ملک نوید وغیرہ 4ملزمان کے کیس کی سماعت شروع کی تو بتایا گیا کہ مقدمہ کا چالان پولیس نے جمع نہیں کرایا ، عدالت سماعت 22جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے چالان طلب کرلیا، ملزمان کے خلاف پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکئے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -