بٹ خیلہ ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق نوجوان سپرد خاک

بٹ خیلہ ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق نوجوان سپرد خاک

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)موٹرسائیکل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان محمدطاہرکوگاؤں بڑھ کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم منورگل کے صاحبزادے تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -