ضلع صوابی کے صحافیوں کی حاجی زری داد خان اور حاجی محمد شفیع کی وفات پر تعزیت
صوابی( بیوررپورٹ) ضلع صوابی کے صحافیوں الحاج ولی محمد، محمد شعیب اور دیگر نے تعزیتی بیان میں اے پی پی پشاور بیورو کے سینئر رپورٹر ثاقب خان کے والد حاجی زری داد خان اور مردان کے سینئر صحافی حاجی محمد شفیع کے اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کااظہار کر تے ہوئے اللہ پاک سے مرحومین کی مغفرت اور سو گواران کے لئے صبر و جمیل کی دُعا کی ہے۔