حاجی طلا محمد کی بہن وفات پا گئیں
صوابی( بیورورپورٹ)جے یو آئی یو سی آسوٹا ضلع صوابی کے سابق ضلعی امیدوار حاجی طلا محمد کی بہن وفات پا گئیں ان کی نماز جنازہ گذشتہ روز موضع آسوٹا میں ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

You are subscribed Successfully