کم سن محمدمصطفی کی رسم قل آج ہوگی

کم سن محمدمصطفی کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بنک اسلامی بٹ خیلہ بازاربرانچ کے منیجرمسلم شاہ کے کم سن بیٹے محمدمصطفی کی رسم قل آج محلہ سنگینہ بٹ خیلہ میں اداکی جائیگی ۔مرحوم وسیم خان اورعاصم خان کے بھتیجے تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -