عبدالحق کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

عبدالحق کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈایجنسی گاؤں درگئی جبن کے عبدالحق کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ عبدالکمال اورنثارکی بھی والدہ تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -