ملک غلام خان غازی بیک کور انتقال کر گئے

ملک غلام خان غازی بیک کور انتقال کر گئے

  

مہمند ایجنسی( نمائندہ پاکستان )مہمند ایجنسی تحصیل حلیم زئی غازی بیک کور کے مقامی ملک غلام خان بقضائے الہی انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آج بروز منگل صبح دس بجے ان کے آبائی گاؤں غازی بیک کور کمالی حلیمزئی میں ادا کی جائیگی۔ مرحوم ملک دوران باچاکا بھائی اور نوروز خان کے چچا تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -