پولیو مہم کا پہلا روز‘2ہزار سے زائد ٹیموں نے بچوں کو قطرے پلائے

پولیو مہم کا پہلا روز‘2ہزار سے زائد ٹیموں نے بچوں کو قطرے پلائے

  

ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت ملتان کے زیر انتظام تین روزہ پولیو مہم گزشتہ روز پیر کو شروع ہوگئی ہے مہم کے لیے پہلے روز محکمہ صحت کی 2ہزار سے زائد ٹیموں نے پانچ سال سے کم عمر (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے گئے ۔ مذکورہ مہم کے اختتام پر دو روزہ فالو اپ کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا مہم میں 8لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف دیا گیا ہے ۔

پولیو مہم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -