پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی نے قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی نے قرار داد پنجاب ...

  

بہاولپور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد پنجاب سیکرٹریٹ (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

میں جمع کروادی۔قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ’’یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی روزمرہ کی اشیاء میں اضافہ کردیا جاتا ہے جو کہ غریب عوام کے لیے برداشت کرناناممکن ہوتا ہے۔ لہٰذاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -