مسافروں کو دوران سفر شناختی کارڈ پاس رکھنے کی ہدایت

مسافروں کو دوران سفر شناختی کارڈ پاس رکھنے کی ہدایت

  

رحیم یارخان(بیورونیوز) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر کی ضلعی حکومتوں اور سیکرٹری آر ٹی ایز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مسافروں کو پابند بنائیں کہ وہ دوران سفر وہ اپنے شناختی کارڈ ہمراہ رکھیں تاکہ کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعہ پر مسافروں کی شناخت یقینی بنائی جاسکے۔ احکامات پر عملدرآمد نہ کرنیوالے مسافروں کیخلاف کارروائی کی جائیگی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -