خانیوال،پولٹری شیڈ کے6ملازمین چاول کھانے سے بیہوش،ایک ہلاک

خانیوال،پولٹری شیڈ کے6ملازمین چاول کھانے سے بیہوش،ایک ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ، محسن وال،خانیوال(کرائم رپورٹر، نمائندہ پاکستان، نامہ نگار) محسن وال کے نواحی گاؤں 5/8AR مارتھ والا میں موجود ظہور(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
دولتانہ کے پولٹری شیڈ کے 6ملازمین چاول پکا کر کھاتے ہی بے ہوش ہو نا شروع ہو گئے متاثرہ افراد میں محمد فیضان،عبدالروف، وسیم، احسن، نعمان،اور اللہ وسایاسکنہ جام پور شامل تھے جن کو سول ہسپتال کچا کھوہ منتقل کردیا گیا حالت تشویشناک ہونے پر نشتر ملتان ریفر کردیا گیا جہا ٰ ں پر محمد فیضان جان بحق ہو گیااور دوافراد کی حالت مزید تشویشناک بتائی جا رہی ہے ذرائع کے مطابق زہریلی شراب پینے کے چاول کھانے سے تما م افراد کی حالت غیر ہوئی۔