گھاس کاٹتے ہوئے مشین میں کرنٹ آنے سے کاشتکار جاں بحق
خانیوال ( بیورو نیوز،نمائندہ پاکستان ) خانیوال کا علا قہ اڈا کچی پکی کے قریب گھاس کاٹتے ہوئے مشین میں کرنٹ لگنے سے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
ایک شخص جاں بحق تفصیل کے مطابق خانیوال کا نواحی علاقہ اڈاکچی پکی کے قریب 30غلام مصطفی گھاس کاٹتے ہوئے مشین لگنے سے موقع پر جاں بحق۔
کرنٹ/ہلاکت