سب رجسٹرار ملتان سٹی طلحہ سعید کو ملتان کینٹ کا اضافی چارج دیدیا گیا

سب رجسٹرار ملتان سٹی طلحہ سعید کو ملتان کینٹ کا اضافی چارج دیدیا گیا

  

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ڈی سی او ملتان نے سب رجسٹرار ملتان سٹی طلحہ سعید کو سب رجسٹرار ملتان کینٹ کا اضافی چارج سوئپ دیا گیا اب رجسٹرار ملتان کینٹ کی عدم تعیناتی تک وہ رجسٹری برانچ ملتان کینٹ کے امور سنبھالیں گیں تاکہ سائلین کو ریلیف مل سکے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -