اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر ملک عطاء الحق اور اے سی خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی گریڈ 18کی ٹریننگ کیلئے لاہور روانہ
ملتان ( نمائندہ خصوصی )اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر ملک عطاء الحق اور اسسٹنٹ کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی گریڈ(بقیہ نمبر62صفحہ12پر )
18کی ٹریننگ کے لیے لاہور روانہ ہوگئے ہیں دونوں اسسٹنٹ کمشنر ز کو گریڈ 18کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے ۔
گریڈ ترقی ٹریننگ