160مرحوم فیضان بخاری کی اہلیہ مومنہ کی حالت خطرے سے باہر،نشتر وارڈ نمبر8میں منتقل

160مرحوم فیضان بخاری کی اہلیہ مومنہ کی حالت خطرے سے باہر،نشتر وارڈ نمبر8میں ...

  

ملتان(کرائم رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف (یوتھ ونگ ) کے سابق سیکرٹری مرحوم سید فیضان بخاری کی اہلیہ کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ،اس بارے میں مزید معلوم (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

ہوا ہے کہ گزشتہ روز مومنہ تین بارہوش میں آئیں اور اہل خانہ سے اپنے شوہر کی طبیعت کے بارے دریافت کیا جس پر ان کے اہل خانہ نے اسے تسلی دی ۔ انہیں گزشتہ روز نشتر کے وارڈ نمبر 8میں منتقل کردیا گیا ہے۔جہاں ان کی طبیعت میں بہتری بتائی جارہی ہے۔

مومنہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -