’’وکلاءکے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کیے جائیں،سپریم کورٹ بار کے وکلاءکے ساتھ ہوں‘‘عمران خان

’’وکلاءکے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کیے جائیں،سپریم کورٹ بار کے وکلاءکے ساتھ ...
’’وکلاءکے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کیے جائیں،سپریم کورٹ بار کے وکلاءکے ساتھ ہوں‘‘عمران خان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ میں سپریم کورٹ بار کے ساتھ ہوں اور انکے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد رات کو نیند اچھی آتی ہے۔الیکشن کمیشن سے میں نے کوئی معافی نہیں مانگی۔

تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کی سماعت سے قبل سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاءکی جانب سے سیاسی اور حکومتی رہنماﺅں کو روکے جانےاور احتجاج کیے جانے پر عمران خان نے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ وعدہ ایک معاہدے کی طرح ہوتا ہے،ہمارا دینی فرض ہے کہ معاہدے پر عمل کیا جانا چاہیے۔وکلا نے کہاکہ 6ارب روپے لینے کے باوجود این او سی نہیں دیا جارہا ہے۔عمران خان نے جواب میں کہا کہان اپنی زبان سے پیچھے ہٹنا کو ئی پہلی بار تو نہیں ہے۔

مزید :

قومی -