این ایس جی کی ممبرشپ کوئی الوداعی تحفہ نہیں: چین

این ایس جی کی ممبرشپ کوئی الوداعی تحفہ نہیں: چین
این ایس جی کی ممبرشپ کوئی الوداعی تحفہ نہیں: چین

  

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے بھارت کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کے حوالے سے امریکہ کو پیغام دیا ہے کہ این ایس جی کی ممبرشپ کوئی الوداعی تحفہ نہیں جو ممالک ایک دوسرے کو دیتے رہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امر یکہ نے بھارت کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں ممبرشپ کے حوالے سے چین کی مخالفت پر چین کو الگ تھلگ ملک قرار دیا تھا جس پر چین نے رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے امریکہ کو پیغام دیا ہے۔

جرمنی سے محصول حاصل کرنے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ کو جرمن چانسلرنے آئینہ دکھا دیا

مزید :

بین الاقوامی -