2016ء:پاکستانیوں نے دبئی میں 1ارب27کروڑ ڈالرکی پراپرٹی خریدی

2016ء:پاکستانیوں نے دبئی میں 1ارب27کروڑ ڈالرکی پراپرٹی خریدی
2016ء:پاکستانیوں نے دبئی میں 1ارب27کروڑ ڈالرکی پراپرٹی خریدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ویب ڈیسک)سال 2016میں پاکستانیوں نے دبئی میں 1 ارب 27 کروڑ ڈالر کی پراپرٹی خریدی۔ذرائع کے مطابق دبئی کے رئیل سٹیٹ سیکٹر میں سرما یہ کاری کرنیوالے ممالک کی فہرست میں پاکستان کاتیسرا نمبر گزشتہ سال بھی برقرار رہا،2016ءکے دوران دبئی کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری گھٹ کر تقریباً آدھی یعنی 1 ارب 27 کروڑ ڈالر رہ گئی جو سال 2015ءمیں 2 ارب 17 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی تھی،تاہم اسکے باوجود پاکستانی شہری وہاں سرمایہ کاری کرنیوالوں میں بدستورتیسرے نمبرپررہے۔

مزید :

عرب دنیا -