” پاکستان کو وزیراعظم نہیں مغل اعظم چلا رہا ہے“اسد عمر

” پاکستان کو وزیراعظم نہیں مغل اعظم چلا رہا ہے“اسد عمر
” پاکستان کو وزیراعظم نہیں مغل اعظم چلا رہا ہے“اسد عمر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کو وزیراعظم نہیں مغل اعظم چلا رہا ہے۔

نجی ٹی وی سماءکے مطابق رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں بلکہ اپنی ذات ہے۔پانامہ کیس پر بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ عوام کے پیسے سے حکمرانوں کے محل بن رہے ہیں۔

مزید :

قومی -