مریم اورنگزیب اور نعیم الحق کے مابین خوشگوار جملوں کا تبادلہ

مریم اورنگزیب اور نعیم الحق کے مابین خوشگوار جملوں کا تبادلہ
مریم اورنگزیب اور نعیم الحق کے مابین خوشگوار جملوں کا تبادلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اورپی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق کے مابین خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صحافی نے نعیم الحق سے سوال پوچھا کہ مریم صاحبہ کیا کہتی ہیں تو پی ٹی آئی رہنما نے جواب دیا کہ انجوائے دی پریس کانفرنس۔یاد رہے پانامہ کیس کی سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔

مزید :

قومی -