دریائے چناب پر بھارت کی جانب سے بجلی منصوبوں کی تعمیر کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد

دریائے چناب پر بھارت کی جانب سے بجلی منصوبوں کی تعمیر کیخلاف پنجاب اسمبلی ...
دریائے چناب پر بھارت کی جانب سے بجلی منصوبوں کی تعمیر کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر بجلی کے منصوبوں کی تعمیر کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔

پانامہ کیس کا جلد خاتمہ باالخیر ہو گا، نواز شریف چوتھی مرتبہ بھی وزیراعظم منتخب ہوں گے: خواجہ آصف
تفصیلات کے مطابق یہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے دریا پر بجلی کے نئے منصوبے شروع کر دئیے ہیں جن کے باعث پاکستان کو پانی کی فراہمی رک جائے گی، پاکستان اس معاملے کو عالمی سطح پر اٹھائے۔

مزید :

لاہور -