رینجرزاختیارات کامعاملہ،تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں قراردادجمع کرادی

رینجرزاختیارات کامعاملہ،تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں قراردادجمع کرادی
رینجرزاختیارات کامعاملہ،تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں قراردادجمع کرادی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے سندھ اسمبلی میں قرار داد جمع کروا دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق رینجرز کے سندھ میں اختیارات کیلئے قرارداد تحریک انصاف کے شیر زمان نے آرٹیکل 256کے تحت سیکریٹریٹ میں جمع کروائی ،قرار داد کے متن میں کہا گیاہے کہ رینجرز کو خصوصی اختیارات طویل مدت کیلئے سندھ بھر میں دیئے جائیں ،رینجرز کی قربانیوں کی وجہ سے کراچی میں امن قائم ہواہے ۔

مزید :

کراچی -