سپاہ صحابہ کی سرگرمیوں کامرکزہمیشہ پنجاب رہا،اسلام آبادمیں جلسوں کی اجازت نہیں تھی:رحمان ملک

سپاہ صحابہ کی سرگرمیوں کامرکزہمیشہ پنجاب رہا،اسلام آبادمیں جلسوں کی اجازت ...
سپاہ صحابہ کی سرگرمیوں کامرکزہمیشہ پنجاب رہا،اسلام آبادمیں جلسوں کی اجازت نہیں تھی:رحمان ملک

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءرحمان ملک نے کہا ہے کہ سپاہ صحابہ کی سرگرمیوں کامرکزہمیشہ سے ہی پنجاب رہا ہے،اسکی وضاحت بھی پنجاب ہی دے سکتا ہے۔

عمران خان اپنے موقف سے فرار ہوچکے،ان کے وکیل قلابازیاں کھا رہے ہیں:دانیال عزیز

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں سپاہ صحابہ کواسلام آباد میں جلسے جلوس کرنے کی اجازت نہیں تھی، کبھی اسلام آباد میں تنظیمی سرگرمیاں نہیں کرسکتی تھی۔خودساختہ دفاع پاکستان کونسل نیٹوسپلائی کے خلاف وجودمیں آئی تھی۔

مزید :

اسلام آباد -