26 فروری کو کراچی میں کرپشن اوردہشتگردی کے خلاف مارچ ہو گا: جلال محمود شاہ

26 فروری کو کراچی میں کرپشن اوردہشتگردی کے خلاف مارچ ہو گا: جلال محمود شاہ
26 فروری کو کراچی میں کرپشن اوردہشتگردی کے خلاف مارچ ہو گا: جلال محمود شاہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ نے کہا ہے کہ 26 فروری کو کراچی میں کرپشن اوردہشتگردی کے خلاف مارچ ہو گا،اصل اقتدار سندھ میں انہیں دیا گیا جن لوگوں نے لوٹ مار کی تھی۔

تمام ضمنی انتخاب جیت کر دکھائیں گے ، 23 اگست کی پالیسی پر کھڑے ہیں:خواجہ اظہار الحسن

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں سی پیک کی ترقی سے انکار نہیں ہے،سندھ کو اس سے کیا فوائد ملیں گے یہ ہمارے تحفظات ہیں۔منی پاکستان کے نام پر پورے پاکستان کو کراچی بلایا گیا ،جی ایم سید کی جدوجہد سندھ کے عوام کے لئے تھی۔ان کا کہنا تھا کہ بائیو میٹرک سسٹم کے نفاذ سے ووٹنگ کے نظام میں بہتری آئے گی۔

مزید :

کراچی -