بلوچستان میں شدید برفباری اوربارشوں کے باعث تمام محکمے ہائی الرٹ کر دیے :سرفراز بگٹی

بلوچستان میں شدید برفباری اوربارشوں کے باعث تمام محکمے ہائی الرٹ کر دیے ...
بلوچستان میں شدید برفباری اوربارشوں کے باعث تمام محکمے ہائی الرٹ کر دیے :سرفراز بگٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمہوری وطن پارٹی کے رہنماءسرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والی بارشوں اور شدید برفباری کے باعث تمام محکمے ہائی الرٹ کر دیے گئے ہیں۔

پاکستان سٹیل کو 3سال کے لیے لیز پردیں گے،بہت جلد خسارہ بھی ختم ہو جائے گا:محمد زبیر

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم شاہراہوں پرٹریفک کی بحالی کے لیے ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں جبکہ شہریوں کوایمرجنسی کی صورت میں ہدایات بھی کردی گئی ہیں۔بولان،لکپاس ،کوڑک پاس اورکان مترزئی میں سڑک کھولنے کیلئے عملہ تعینات ہے ۔پی ڈی ایم اے کو 20کروڑروپے کے فنڈز ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وزیراعلیٰ کی ہدایت پرجاری کردیئے گئے ہیں۔صوبائی وزیر پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ برف باری کے بعد سڑکوں کو بحال کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔

مزید :

کوئٹہ -