14چولستان جیپ ریلی ‘ تیاریاں شروع ‘ بہاولپور میں آج اہم اجلاس

14چولستان جیپ ریلی ‘ تیاریاں شروع ‘ بہاولپور میں آج اہم اجلاس

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کے زیر(بقیہ نمبر58صفحہ7پر )

اہتمام ٹی ڈی سی پی 14 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی2019 کے انتظامات کوحتمی شکل دینے کیلئے اعلی سطحی اجلاس زیرصدارت کمشنربہاولپورڈویژن نیئر اقبال آج ان کے کمیٹی روم میں منعقدہوگا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان جمیل احمدجمیل، ڈپٹی کمشنر بہاولنگرسائیں دتہ خالد، ریجنل پولیس آفیسربہاولپورعمران محمود، ایڈیشنل کمشنر محمدتنویرجھنڈیر، ڈپٹی کمشنر شوذب سعید، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپورامیرتیمور خان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسررحیم یارخان عمرفاروق سلامت، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر عمارہ اطہر، منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ترقیاتی ادارہ محمدوسیم انورخان، چوہدری محمودمجید صدر4x4 کلب، منیجنگ ڈائریکٹر بی ڈبلیو ایم سی محمدنعیم اختر، ڈاکٹرمحمدآصف ڈویژنل انچارج ریسکیو1122 ریجنل منیجر ٹی ڈی ڈی سی پی شاہدمحمود، میاں محمدعباس ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ، میجررانا طاہرمجید ہوبارہ فاؤنڈیشن شیخ فیاض احمدمنیجر ایونٹس ٹی ڈی سی پی ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز اورمتعلقہ سکیورٹی ادارو ں کے نمائندے شریک ہونگے۔

اجلاس

مزید : ملتان صفحہ آخر